آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی وزیراعظم کی ملاقات

ملاقات کے آغاز پر روس کے وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا


ویب ڈیسک October 16, 2024
فوٹو: اسکرین گریب

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کیلیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم میخائل میشوستن نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے آغاز پر روس کے وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے