بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک February 14, 2025

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہوگا۔ 19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں بادل برسیں گے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

 محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ لاہور لاہور سمیت پنجاب میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں