چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی دبئی میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات

چیئر مین پی سی بی نے دورے کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی


ویب ڈیسک February 22, 2025
(فوٹو: فائل)

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دورے کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  پریکٹس سیشن بھی دیکھا۔

واضح رہے پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ کے لیے دبئی میں موجود ہے۔

مقبول خبریں