پی ایس ایل؛ میچ سے قبل بھارتی حملے میں شہید ہونیوالوں کیلیے ایک منٹ کی خاموشی

ایک منٹ کی خاموشی کے بعد اسٹیڈیم میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا


ویب ڈیسک May 07, 2025

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 10 میں اسلام آباد یونائٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ  سے قبل انڈین حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جس کے بعد اسٹیڈیم میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ نے پاک فوج زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے لگائے۔

مقبول خبریں