سوات؛ منگور کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق

مقامی لوگوں نے ملبے تلے دبی لاشوں کو اپنی مدد آپ کے تحت نکالا


ویب ڈیسک June 14, 2025

سوات میں منگور کے علاقے سنگر میں کچے مکان کی چھت گرگئی۔

چھت کے ملبے تلے دب کر 12سالہ ریما اور 9 سالہ مصطفیٰ جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے ملبے تلے دبی لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

مقبول خبریں