بلدیہ مدینہ کالونی میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی

متوفی کی شناخت 23 سالہ عبدالغفور کے نام سے کی گئی


اسٹاف رپورٹر September 05, 2025
(فوٹو: فائل)

کراچی کے علاقے بلدیہ مدینہ کالونی گلی نمبر 3 میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچایا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 23 سالہ عبدالغفور کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی طور پر واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس اہلخانہ سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

مقبول خبریں