دیر لوئر میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران دو ایف سی اہلکار شہید، ایک زخمی

سیکیورٹی فورسز کی مزید نفری پہنچا دی گئی، فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، پولیس ذرائع


ویب ڈیسک September 11, 2025
ہر تھیلے میں 20 کلو گرام بارودی مواد موجود تھا، فوٹو: فائل

لوئر دیر:

میدان سر بانڈہ میں پولیس اور ایف سی کے درمیان جھڑپ میں دو ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مزید نفری پہنچا دی گئی ہے، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
 

مقبول خبریں