کراچی: فائرنگ سے نوجوان زخمی

زخمی کی شناخت 25 سالہ انصر کے نام سے کی گئی


اسٹاف رپورٹر October 11, 2025
(فوٹو: فائل)

گلبائی پل ٹوٹل پمپ کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچایا جہاں اس کی شناخت 25 سالہ انصر کے نام سے کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

مقبول خبریں