چیچہ وطنی میں معصوم بچے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت شخص کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
عدالت نے تھانہ صدر میں درج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی، ملزم پر چار لاکھ روپے جرمانہ و ہرجانہ عائد کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔
نواحی گاؤں 110/9آر میں معصوم بچے سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں پیش کیا گیا۔