لاہور: باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے

لاہور پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی


ویب ڈیسک December 18, 2025

لاہور کے علاقے باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے۔

لاہور پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی، ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔

مقبول خبریں