کراچی، عمارت کی دوسری منزل سے گر کر ایک شخص جاں بحق

متوفی کی شناخت 32 سالہ ارشد کے نام سے کی گئی


منور خان December 21, 2025

کراچی:

شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میٹروول بلاک 4 میں بلندی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جس کی لاش سول اسپتال لیجائی گئی، چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 32 سالہ ارشد کے نام سے کی گئی۔

جبکہ واقعہ کام کے دوران عمارت کی دوسری منزل سے گر کر پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

مقبول خبریں