لاہور: کماہاں انٹرچینج کےقریب ٹریفک حادث، ایک شخص جاں بحق،9 زخمی

ٹریفک حادثہ کار اور ٹرک کے درمیان ہوا، 3 شدید زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا


ویب ڈیسک December 27, 2025

لاہور میں کماہاں انٹرچینج عائشانہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور9 زخمی ہوگئے۔

ٹریفک حادثہ کار اور ٹرک کے درمیان ہوا، 3 شدید زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو 1122 نے کہا کہ  6 افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی، واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

مقبول خبریں