سوات میں برفباری کیوجہ سے سڑکوں کی بندش برقرار

سیاح اپنی گاڑیوں سمیت مختلف مقامات پر اب تک پھنسے ہوئے ہیں


ویب ڈیسک January 25, 2026

سوات میں وادی کالام میں برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوات میں وادی کالام کے علاقے میں تین روز گزرنے کے باوجود اہم شاہراہیں مکمل طور پر بحال نہ ہو سکیں۔

ہزاروں سیاح اپنی گاڑیوں سمیت مختلف مقامات پر اب تک پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید برآں تین روز گزرنے کے باوجود روڈ بندش سے لوگ مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں