سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی


ویب ڈیسک February 02, 2026

لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔

عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی بی  کی جانب سے دائر کی گئی۔

مقبول خبریں