مین ہول میں گر کر جاں خاتون کے شوہر پر تشدد کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ

مرتضی کا میڈیکل پولیس کی نگرانی میں شور کوٹ کے مقامی اسپتال میں ہوگا


ویب ڈیسک February 03, 2026

لاہور میں مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے والی خاتون سعدیہ کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے شدید اظہار برہمی کیا۔

تشدد کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے غلام مرتضی کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا، مرتضی کا میڈیکل پولیس کی نگرانی میں شور کوٹ کے مقامی اسپتال میں ہوگا۔

میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد تشدد کرنے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے، 
لاہور :غلام مرتضی نے ایس پی سٹی اور ایس ایچ او پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا۔

غلام مرتضی نے کہا کہ پولیس افسران بیوی کے قتل کا اعتراف کرنے کے لیے دباؤ ڈالتے رہے۔

مقبول خبریں