وزیر اعظم نواز شریف نے صادق فقیر کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے ان کی خدمات کو سراہا اور خراج عقیدت بھی پیش کیا۔