اس سہولت سے گھریلو سطح پر شمسی توانائی کا استعمال بڑھے گا اور پاکستان میں مکاناتی مالکاری میں بھی اضافہ ہوگا