اورکزئی ایجنسی ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ 8 افراد جاں بحق 20 زخمی

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لر کر تحقیقات شروع کردی ہیں


ویب ڈیسک October 11, 2012
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لر کر تحقیقات شروع کردی ہیں. فوٹو فائل

میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مسافر گاڑی کے راستے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ٹل اور ہنگو کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ، دھماکے سےگاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لر کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مقبول خبریں