مزارات پر ننگے پاؤں جاؤں گا امریکی سفیر رچرڈ اولسن

شاہ رکن عالمؒ کے دورے کے موقع پر فرش گرم ہونے کے باعث امریکی سفیر کے پیر جلنے لگے۔


Numainda Express June 10, 2015
امریکی سفیر کا چمڑے کے جوتے پہننے سے انکار کرتے ہوئے ننگے پیر مزار پر جانے کا فیصلہ۔ فوٹو: فائل

ROME: امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملتان میں مزارات کے دورے کے دوران چمڑے کے جوتے پہننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ننگے پیر مزار میں جائیں گے۔

امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملتان میں مزارات کے دورے کے دوران چمڑے کے جوتے پہننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ننگے پیر مزار میں جائیں گے تاہم مزار شاہ رکن عالمؒ کے دورے کے موقع پر جب وہ بیرونی منظر دیکھنے کیلیے احاطے میں گئے تو فرش گرم ہونے کے باعث ان کے پیر جلنے لگے۔ اس صورتحال کی وجہ سے اہلکار بھاگ کر ان کے لئے جوتے لائے اور انھیں جوتے پہنائے۔

مقبول خبریں