الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتاپرویز مشرف

جنرل کیانی کے بھائی کرپشن میں ملوث ہیں تو تحقیقات ہونی چاہیے،پرویز مشرف


INP August 07, 2015
جنرل کیانی کے بھائی کرپشن میں ملوث ہیں تو تحقیقات ہونی چاہیے،پرویز مشرف۔ فوٹو: فائل

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا۔

ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ بھارت سے ہمارا کیا تعلق، وہ تو ہمارا دشمن ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات ہوا میں اڑ رہی ہے مگر ایک بات طے ہے کہ اس سے پاکستان کی بہت زیادہ بدنامی ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آرمی میں احتساب کا عمل انتہائی شفاف ہے، جنرل کیانی کے بھائی کرپشن میں ملوث ہیں تو تحقیقات ہونی چاہیے۔

مقبول خبریں