آصف زرداری کا رواں ماہ کے آخر تک واپس آنے کا فیصلہ

آصف علی زرداری بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاہورمیں بھی قیام کریں گے


INP August 20, 2015
آصف علی زرداری بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاہورمیں بھی قیام کریں گے: فوٹو: فائل

DAMASCUS: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے رواں ماہ کے آخر تک ملک واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹراورآصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اﷲ بابرنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آصف علی زرداری نے رواں ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے اوروہ کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں جسکے بعد وہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاہورمیں بھی قیام کریں گے۔

مقبول خبریں