پاک بھارت کرکٹ بحالی دونوں ممالک کے تعلقات پر منحصر ہے سچن ٹنڈولکر

میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔سچن ٹنڈولک


Sports Desk November 04, 2015
میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔سچن ٹنڈولکر:فوٹو : فائل

سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ بحالی دونوں ممالک کے تعلقات پر منحصر ہے۔

دونوں جانب کی حکومتیں سمجھتی ہیں کہ باہمی کرکٹ سیریز سے تعلقات کو بہتری کی جانب لے جایا جاسکتا ہے تو پھر اسے لازمی طور پر منعقد ہونا چاہیے، اس بارے میں کوئی بھی فیصلہ حکومتوں کو ہی کرنا ہے،انہوں نے کہا کہ میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔


واضح ر ہے کہ پاک بھارت سیریز گزشتہ عرصے سے بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث تعطل کا شکا رہے جہاں بھارت کی جانب پاکستان سے سیریز کا کوئی معقول جواب نہیں موصول ہو رہا ہے۔

میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔سچن ٹنڈولکر

مقبول خبریں