دونوں گیت معروف نغمہ نگار اور گلوکارسوانند کرکرے نے لکھے ہیں جبکہ ان کی ریکارڈنگ ممبئی کے مقامی اسٹوڈیومیں کی گئی تھی