کم ترین اسکور بنگلا دیش نے اپنا منفی ریکارڈ توڑڈالا

بنگال ٹائیگرز 2010 میں بھی نیوزی لینڈ ہی کے خلاف 78 رنز پرڈھیر ہوئے تھے۔


Sports Desk March 27, 2016
بنگال ٹائیگرز 2010 میں بھی نیوزی لینڈ ہی کے خلاف 78 رنز پرڈھیر ہوئے تھے۔ فوٹو: آئی سی سی/فائل

MADRID: بنگلا دیش نے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے کا اپنا منفی ریکارڈ توڑدیا۔

گذشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پوری ٹیم 70 رنز پر رخصت ہوئی۔ اس سے قبل بنگال ٹائیگرز فروری 2010 میں ہیملٹن میں نیوزی لینڈ کے ہی خلاف 78 رنز پرڈھیر ہوگئے تھے۔ ہفتے کے میچ میں مجموعی طور پر 10 کھلاڑی بولڈ ہوئے جومختصر ترین فارمیٹ کا ریکارڈ ہے، اس میں نیوزی لینڈ کے 6 اور بنگلہ دیش کے 4 کھلاڑی شامل تھے، ایک اننگز میں 6 پلیئرز کا بولڈ ہونا بھی مشترکہ ریکارڈ ہے۔

مقبول خبریں