زیمل عمر کو پاکستان کے سیکریٹری تعلیم کی جانب سے گولڈ میڈل اور سعودی عرب میں بھی شاہ عزیز ایوارڈ سے نوازا گیا۔