گیل نے کوہلی اور ڈی ویلیئرز کو ’بیٹ مین اور سپر مین‘ قرار دیدیا

دونوں اس وقت اپنی زندگی کی بہترین فارم میں ہیں خاص طور پر کوہلی اس وقت چھائے ہوئے ہیں، گیل


Sports Desk May 18, 2016
دونوں اس وقت اپنی زندگی کی بہترین فارم میں ہیں خاص طور پر کوہلی اس وقت چھائے ہوئے ہیں، گیل. فوٹو: اے ایف پی / فائل

کرس گیل نے ویرات کوہلی اور ابراہم ڈی ویلیئرز کو 'بیٹ مین اور سپر مین' قرار دے دیا۔

کرس گیل نے رائل چیلنجرز بنگلور میں اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے، گیل نے کہاکہ کوہلی اور ڈی ویلیئرز بیٹ مین اور سپر مین کی طرح کھیل رہے ہیں، دونوں اس وقت اپنی زندگی کی بہترین فارم میں ہیں، خاص طور پر کوہلی اس وقت چھائے ہوئے ہیں، دونوں کو ہی رنزاسکور کرنے کے اس سلسلے کو برقرار رکھنا چاہیے، وہ بنگلور کے لیے بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مقبول خبریں