ہیرے تلاش کرنے والی کمپنی کو 500 سال پرانے بحری جہاز سے سونے، چاندی اور ہاتھی دانت کے نوادرات ملے ہیں۔