ریسلر کی پنالٹی پوائنٹ پر شکست کوچ نے بطور احتجاج کپڑے اتار دیے

ججز نے اسکور میں نہ صرف ردوبدل کیا بلکہ ان پرپنالٹی بھی عائد کی، جس سے نوروزوف جیت گئے


Sports Desk August 23, 2016
ججز نے اسکور میں نہ صرف ردوبدل کیا بلکہ ان پرپنالٹی بھی عائد کی، جس سے نوروزوف جیت گئے. فوٹو: فائل

KARACHI: منگولیا کے ریسلنگ کوچ بیمبارین چین نے اپنے ریسلر کی پنالٹی پوائنٹ پر شکست پر بطور احتجاج کپڑے اتار ڈالے۔

مینڈاکھنارن گانزورن نے برانز میڈل مقابلے میں کامیابی حاصل کی اور خوشیاں منانے لگے مگر ان کے حریف ازبکستان کے اختیارنوروزف نے اسکور کو چیلنج کیا جس پر ججز نے اسکور میں نہ صرف ردوبدل کیا بلکہ ان پرپنالٹی بھی عائد کی، جس سے نوروزوف جیت گئے، اس پر احتجاج کرتے ہوئے بیمبارین چین نے وہیں اپنے کپڑے اتاردیے۔

 

مقبول خبریں