تھری ڈی بایوپرنٹنگ کی مدد سے گردے کی بافتیں تیار کرلی گئی ہیں جو گردے کی قدرتی نالیوں کی طرح کام کررہی ہیں۔