بولنگ کا بوجھ یاسرشاہ کی فٹنس متاثرکرنے لگا کندھے میں تکلیف کا شکار

شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز آخری سیشن میں اپنا کندھا سہلاتے دکھائی دیے۔


Sports Desk November 01, 2016
فزیو شان ہیز نے میدان میں آکر انھیں طبی امداد دی۔ فوٹو: فائل

بولنگ کا بوجھ یاسر شاہ کی فٹنس متاثر کر نے لگا۔

دورۂ انگلینڈ کے بعد یو اے ای میں بھی طویل اسپیلز کرانے والے لیگ اسپنر شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز آخری سیشن میں اپنا کندھا سہلاتے دکھائی دیے۔ فزیو شان ہیز نے میدان میں آکر انھیں طبی امداد دی۔

یاد رہے کہ ابو ظہبی ٹیسٹ میں مین آف دی میچ یاسر شاہ نے 10 شکار کیے لیکن اس کے لیے دونوں اننگز میں 67.4 اوورز کرنا پڑے تھے۔

مقبول خبریں