12 12 12 کا حسین اتفاق

نبی آخرالزماں حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی ؐ کا دن 12ربیع الاول ہے۔


این این آئی December 11, 2016
عیسوی کیلنڈر کے مطابق دسمبر 12 واں مہینہ ہے اوراس روز تاریخ بھی 12 ہو گی۔ ڈیزائن؛ اویس خان/فائل

ISLAMABAD: کل (پیر کو) 12کے ہندسے کا حسین اتفاق دیکھنے میں آئے گا۔

ہجری کیلنڈر کے مطابق نبی آخرالزماں حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی ؐ کا دن 12ربیع الاول ہے، عیسوی کیلنڈر کے مطابق دسمبر 12 واں مہینہ ہے اوراس روز تاریخ بھی 12 ہو گی۔ امسال 12ربیع الاول کے موقع پر 12،12،12 ہوگا۔

 

مقبول خبریں