صوبے میں سردیوں کا آغاز نہیں ہوا، موسمی تغیر سے لاعلم محکمہ تعلیم کئی عشرے پرانے تعلیمی کلینڈر پر عمل پیرا ہے