قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد بیٹے کے باپ بن گئے

وکٹ کیپر بیٹسمین کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔


Sports Desk January 31, 2017
وکٹ کیپر بیٹسمین کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ - فوٹو: فائل

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بیٹے کے باپ بن گئے، دورہ آسٹریلیا کے دوران والدہ کی شدید علالت کے سبب واپس وطن لوٹ آنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔

مقبول خبریں