ہم معذورافراد کیساتھ سوائے لفاظی کے اورکچھ نہیں کررہے، جبکہ وہ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ کر ہمارا نام روشن کررہے ہیں