اسپیکر کے پی اسد قیصر کیخلاف کرپشن الزامات نیب نے تحقیقات کی اجازت مانگ لی

اسپیکر اسد قیصر کے پاس اقتدار میں آنے سے پہلے 4 بھائیوں کے ساتھ 14 مرلے کا گھر تھا، خط


Numainda Express March 18, 2017
اسپیکر اسد قیصر کے پاس اقتدار میں آنے سے پہلے 4 بھائیوں کے ساتھ 14 مرلے کا گھر تھا، خط۔ فوٹو: فائل

نیب خیبرپختونخوا نے چیئرمین نیب سے اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کی اجازت مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نیب خیبرپختونخوا نے چیئرمین نیب کو لکھے گئے خط میں کہا کہ اسپیکر اسد قیصر کے پاس اقتدار میں آنے سے پہلے 4 بھائیوں کے ساتھ 14 مرلے کا گھر تھا اور اب ان کے پاس 5 کروڑ مالیت کا 5 کنال کا بنگلہ بھی ہے۔

مقبول خبریں