امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے

دیگر واقعات پر موجودہ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت ہی سزا دی جائے گی۔


Sports Desk May 26, 2017
دیگر واقعات پر موجودہ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت ہی سزا دی جائے گی۔ فوٹو: فائل

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے واضح کردیا کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت واضح کردیا ہے کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ بیٹ کے سائز کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو قبول کرنے کے ساتھ یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ ایک بار کریز کے پار بیٹ رکھنے یا جسم کا کوئی بھی حصہ پہنچنے کے بعد رن مکمل ہوجائے گا جبکہ دیگر واقعات پر موجودہ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت ہی سزا دی جائے گی۔

مقبول خبریں