امریکا میں زیر علاج احمد کو ڈاکٹروں نے پاکستان واپسی سے روک دیا

ابھی اسے مزید علاج کی ضرورت ہے، امریکی ڈاکٹرز


این این آئی June 09, 2017
ابھی اسے مزید علاج کی ضرورت ہے، امریکی ڈاکٹرز۔ فوٹو : فائل

امریکا میں زیر علاج لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد احمد کو ڈاکٹروں نے پاکستان واپسی سے روک دیا۔

امریکا میں زیر علاج لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد احمد کو طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے پاکستان واپسی سے روک دیا تاہم امریکی ڈاکٹروں کے مطابق محمد احمد کے گلے میں درد کی شکایت برقرار ہے اور ابھی اسے مزید علاج کی ضرورت ہے۔

مقبول خبریں