مرلی دھرن نے 1993 سے لے کر 2011 تک کے دوران سری لنکا کی جانب سے 133 ٹیسٹ اور 350 ایک روزہ میچز کھیلے۔