پی ایس او کا آج سے عید کے تیسرے دن تک پٹرول ایک روپے سستا دینے کا اعلان

پیٹرول اب 72.80 کے بجائے 71.80 میں فروخت ہوگا۔


Numainda Express June 24, 2017
پیٹرول اب 72.80 کے بجائے 71.80 میں فروخت ہوگا۔ فوٹو؛ فائل

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے ملک بھر کے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

پی ایس او کمپنی نے آج سے عید کے تیسرے دن تک پٹرول ایک روپے سستا دینے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول اب 72.80 کے بجائے 71.80 میں فروخت ہوگا۔

مقبول خبریں