ٹینس اعصام فائنل میں پہنچ گئے

کوارٹر فائنل میں اعصام اور رابرٹ کی ٹاپ سیڈ جوڑی نے امریکی نکولس مونرو اور نیوزی لینڈ کے آرٹم سیٹک کو 2-1 ہرایا تھا


Sports Desk June 30, 2017
کوارٹر فائنل میں اعصام اور رابرٹ کی ٹاپ سیڈ جوڑی نے امریکی نکولس مونرو اور نیوزی لینڈ کے آرٹم سیٹک کو 2-1 ہرایا تھا: ۔ فوٹو فائل

پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے انتالیا اوپن کے ڈبلز فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

انھوں نے سیمی فائنل میں سویڈش پارٹنر رابرٹ لنسٹیڈکے ہمراہ کروشین حریف نکولا میکٹک اور اسرائیلی جوناتھن ایرلک کوسے شکست دی۔ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں اعصام اور رابرٹ کی ٹاپ سیڈ جوڑی نے امریکی نکولس مونرو اور نیوزی لینڈ کے آرٹم سیٹک کو 2-1 ہرایا تھا۔

مقبول خبریں