فاروق مینگل کا نئی فلم ’’رنگ باز‘‘ بنانے کا اعلان

شوبز رپورٹر  بدھ 2 اگست 2017
فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سارہ بھٹی، اداکار میکال ذولفقار کی سابقہ بیوی ہیں۔ فوٹو: فائل

فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سارہ بھٹی، اداکار میکال ذولفقار کی سابقہ بیوی ہیں۔ فوٹو: فائل

 کراچی:  ہدایت کار و پروڈیوسر فاروق مینگل نے اپنی نئی فلم’’رنگ باز‘‘ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

ہدایت کار فاروق مینگل نے کہا کہ حالانکہ یہ رومانوی کہانی نہیں ہے۔ فلم کی کاسٹ میں دبئی میں مقیم ماڈل ایسام علی، سارہ بھٹی، ژالے سرحدی، ساجد حسن، شفقت چیمہ، آصف خان و دیگر شامل ہیں جبکہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سارہ بھٹی، اداکار میکال ذولفقار کی سابقہ بیوی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔