برطانیہ میں داؤد ابراہیم کی 40 ہزار کروڑ روپے کی املاک ضبط

داؤد ابراہیم کی برطانیہ میں جائیداد کی مالیت 40 ہزار کروڑ روپے ہے


پی پی آئی September 14, 2017
فوٹو: فائل

KARACHI: بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن کی مالیت تقریباً 40 ہزار کروڑ روپے بنتی ہے۔

مقبول خبریں