بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 180روپے کمی کاامکان
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ بجلی کی قیمت میں1روپے 80پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
بجلی کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ بجلی کی قیمت میں1روپے 80پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
قیمتوں میں کمی کا فیصلہ 26 ستمبر کو ہوگا، اگست میں ڈیزل سے 13روپے 50 پیسے فی یونٹ اور درآمدی ایل این جی سے 7 روپے 47پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی ۔ نیپراحکام کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی ہے۔