کائیل ملز بھی پی ایس ایل سے منسلک ہو گئے

قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔


Sports Desk October 13, 2017
قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔ فوٹو : نیٹ

لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔

پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ رواں برس کے آخر میں جب قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شریک ہوگا تو وہاں پر کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔

مقبول خبریں