سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی ایک دوسرے کو امی اور بیٹی کہہ کر پکارتی رہیں۔