تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

کراچی، فائرنگ سے پی پی رہنما جاں بحق، 2 بوری بند لاشیں ملیں

سردارامام بخش بلوچ کوفہداسکوائرکے قریب نشانہ بنایاگیا،واقعے کیخلاف پی پی کے کارکنوں کااحتجاج

July 23, 2012

ارسلان افتخار،سلیمان،احمدخلیل کی پیشی یقینی بنانے کیلیے آئی جیزکونوٹس

ملک ریاض بیان ریکارڈکراچکے،تحقیقاتی ٹیم بیان کی روشنی میںبھی تفتیش کریگی،ذرائع

July 23, 2012

ظہیرالاسلام امریکاسے ڈرون ٹیکنالوجی منتقل کرنے کامطالبہ کرینگے

وہ دورہ امریکامیں ایف 16طیاروں کی اپ گریڈیشن کابھی مطالبہ کریں گے ،ایشیا ٹائمز

July 23, 2012

پراسرار بیماری سے مزید 6 مور ہلاک، 2 افسر معطل

وائلڈ لائف حکام کا مختلف دیہات کا دورہ، ڈاکٹروں کی ٹیم فوری بھیجنے کا اعلان

July 23, 2012

نیٹو سپلائی پر چپ نہیں سادھی، ہر صورت رکاوٹ بنیں گے،سمیع الحق

احتجاجی دھرنوں سمیت تمام آپشن استعمال کرینگے، جلد آئندہ کی حکمت...

July 23, 2012

ڈرون حملوں میں 2 امریکیوں کی ہلاکت پر لیون پنیٹا کیخلاف مقدمہ دائر

امریکی وزیردفاع کیخلاف مقدمہ نصیرالاولاقی نے دائر کیا،سماعت میں وسیع بحث کا امکان

July 23, 2012

عوامی تحریک کاذوالفقارآباد منصوبے کیخلاف ٹرین مارچ کا اعلان

حکمراں ضد چھوڑدیں ورنہ عوام وزراکوحلقوں میں داخل نہیں ہونے دینگے،ایاز پلیجو

July 23, 2012

اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری، 12 افراد ہلاک

تباہ شدہ گھروںکاملبہ ہٹانے کاکام جاری،شہداکے لواحقین کی مالی امدادکی جائے،ترجمان طالبان

July 23, 2012

سینماپرحملے کے محرکات جاننے کی کوشش کرر ہے ہیں،امریکی پولیس

حملہ آورکے فلیٹ سے بارودملاجواس طرح رکھاتھااگرکوئی داخل ہوتواس کی زدمیںآجائے

July 23, 2012

نئے اسمارٹ کارڈ سے عوام جلد مستفید ہوں گے،چیئرمین نادرا

حکومت کو صحت، لائف انشورنس و دیگر سہولتوں کی فراہمی میں آسانی ہوگی

July 23, 2012
19