تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

امن مذاکرات سے کوئی امید نہیں اب اپنی سرزمین کے دفاع کیلیے ہر قدم اٹھائیں گے، افغان صدر

ہمیں افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں اب پاکستان سے کوئی اُمید نہیں، اشرف غنی

April 25, 2016

صوبہ ننگر ہارمیں افغان اورامریکی افواج کی فضائی کارروائی، داعش کے 40 جنگجو ہلاک

ننگرہار میں افغان اور امریکی طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں پر 70 سے زائد فضائی حملے کیے، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

April 15, 2016

مریخ پر زندگی کی تلاش میں بھیجے جانے والے خلائی جہاز نے پہلی تصاویر ارسال کردیں

اگرخلائی جہاز اسی طرح آگے بڑھتا رہا تووہ 49 کروڑ 60 کلو میٹر کا سفرطے کرنے کےبعد 19 اکتوبر کو مریخ پرقدم رکھ دے گا۔

April 15, 2016

بیلجیم کی عدالت نے داعش کے اہم رہنما خالد زرکانی کو 15 سال قید کی سزا سنادی

42 سالہ زرکانی کو پولیس نے برسلز سے 2014 میں گرفتار کیا تھا۔

April 14, 2016

اسرائیل نے مغربی کنارے پر 200 متنازعہ گھر بنانے کی منظوری دے دی

اسرائیلی میڈیا نے بھی یہودی آبادگاروں کے لیے نئے گھروں کی تعمیر کی خبروں کی تصدیق کی ہے۔

April 14, 2016

افغان شہر جلال آباد میں فوجی اہلکاروں کی بس پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک

واقعے میں 35 اہلکار زخمی ہوئے جب کہ مرنے والے اہلکار زیرتربیت تھے۔

April 11, 2016

پاناما لیکس؛ برطانوی پارلیمنٹ نے ڈیوڈ کیمرون کو وضاحت کیلیے طلب کرلیا

اپوزیشن اور عوام کے شدید رد عمل کے بعد ڈیوڈ کیمرون نے اپنے گزشتہ 6 سال کے ٹیکس ریکارڈ کو میڈیا میں شائع کردیا۔

April 11, 2016

پیرس حملوں کا مطلوب ملزم محمد ابرینی برسلز سے گرفتار

ملزم محمد ابرینی نہ صرف پیرس بلکہ بیلجیم کے بم دھماکوں میں بھی ملوث ہے، پبلک پراسیکیوٹر

April 8, 2016

ایران میں کتے کی جان لینے والے شخص کو 74 کوڑوں کی سزا

عدالت نے ملزم کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک سال تک جانوروں کے تحفظ پر دیئے جانے والے لیکچر بھی سنے۔

April 6, 2016

طیب اردوگان کا رویہ ترکی کو مشکلات کی طرف لے جارہا ہے، براک اوباما

ترک صدر کو گزشتہ ملاقات میں اپنے خدشات سے آگاہ کردیا تھا، امریکی صدر

April 2, 2016
3