تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

افغان امن عمل کیلیے چار فریقی اجلاس میں حکومت اور طالبان کے درمیان جلد مذاکرات پر اتفاق

اعتماد کی بحالی سمیت افغانستان میں امن کے قیام کے لیے ہر سطح پر مشترکہ کوششیں کی جائیں، مشیر خارجہ

February 6, 2016

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی

کپاس کی پیداوارمیں کمی، برآمدات میں کچھ کمی اوربیرونی چیلنجنگ کےعوامل کے باوجود معاشی سرگرمیاں بہتررہیں، آئی ایم ایف

February 4, 2016

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 149 کارکنوں کی سزائے موت روک دی

عدالتی سماعت پر عالمی سطح پر تنقید کے بعد کیسز کی دوبارہ سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

February 3, 2016

برطانیہ انسانی جنین میں جنیاتی تبدیلی کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا

اس تحقیق کی بدولت خواتین میں حمل کے گر جانے اور حمل کے نہ ٹھہرنے کی وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے گا، سائنسدان

February 2, 2016

پیرس میں واقع دنیا کے بہترین ریسٹورینٹ کے ’’شیف‘‘ نے خود کشی کرلی

44 سالہ شیف بونوا کے ریسٹورینٹ کو ان کے مزیدار کھانوں کی وجہ سے ’’تین مشیلین اسٹار‘‘ ملے تھے۔

February 1, 2016

فٹبالر میسی کے مداح 5 سالہ افغان بچے کی تھیلی سے بنی ٹی شرٹ نے اسے مقبول کردیا

میسی کے مداح 5 سالہ بچے نے پلاسٹک کی تھیلی سے میسی کی ٹی شرٹ بنانے کی کوشش کی۔

January 30, 2016

ترکی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 40 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 75 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا، کوسٹ گارڈ حکام

January 30, 2016

ملائیشیا میں حکومتی فنڈز سے 4 ارب ڈالر کی خرد برد کا انکشاف

یہ وہ رقم تھی جسے ملائیشیا میں معاشی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیا گیا تھا۔

January 30, 2016

ٹینس کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ؛ سرینا ولیمز کو آسٹریلین اوپن میں شکست

جرمن ٹینس اسٹار اینجلک کربر نے عالمی نمبر ایک کو 4-6 ، 6-3 اور 4-6 سے شکست دی

January 30, 2016

یمن میں صدارتی محل کے قریب عدن کے گورنر پر قاتلانہ حملہ، 6 فوجی ہلاک

خودکش حملہ آور نے صدارتی محل کے داخلی دروازے پر گورنر کے کانوائے کے قریب دھماکا کردیا۔

January 28, 2016
5