تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

شام میں روسی طیاروں کی بمباری سے 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی

روسی طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کے ساتھ شہری آبادی کو بھی نشانہ بننایا

December 18, 2015

طیارہ واقعہ پر معافی مانگنے تک ترکی سے کوئی تعلقات نہیں جوڑے جاسکتے، روسی صدر

موجودہ ترک قیادت کمال اتا ترک کے سیکولر ترکی کو تباہ کرنے کی کوشش کررہی ہے، ولادیمر پیوٹن

December 17, 2015

صدر اشرف غنی سے اختلافات پر افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عہدے سے مستعفی

افغانستان میں پے درپے دہشت گردی کے واقعات میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ پر شدید تنقید کی گئی

December 10, 2015

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 7 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

گزشتہ 18 ماہ میں تیل کی قیمتوں میں 60 فیصد کمی آئی ہے جو100 ڈالرفی بیرل سے کم ہوکر37.20 ڈالر بی بیرل تک پہنچ چکی ہیں

December 8, 2015

برطانیہ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، سیکڑوں گھر پانی میں ڈوب گئے

متاثرہ علاقوں میں طوفانی ہواؤں نےتباہی مچائی جس سے ایک لاکھ سےزائد گھر اور سیکڑوں کاروباری مراکزبجلی سےمحروم ہوگئے

December 7, 2015

شام میں سرکاری فوج کی بمباری سے بچوں سمیت 56 افراد ہلاک

شہری آبادی پر حملہ شامی فضائیہ نے نہیں بلکہ روس کی جانب سے کیا گیا ہے، مخالف گروپ کا دعویٰ

December 5, 2015

طیارہ واقعے کے بعد ترکی اور روسی وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات

دونوں ممالک کے وزرا خارجہ کے درمیان ملاقات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہے، ترک وزارت خارجہ

December 3, 2015

افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور دوگروپوں کی جھڑپ کے دوران زخمی، غیر ملکی خبر ایجنسی

ملا اختر منصور کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، نائب افغان صدر 

December 2, 2015

روسی طیارے کے معاملے پر معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترک وزیراعظم

سرحدوں اور فضائی حدود کی حفاظت کرنا نہ صرف ہماری حکومت کا حق بلکہ فرض بھی ہے، احمد داؤد اوغلو

November 30, 2015

کیمرون میں 2 خواتین کے خود کش حملوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے

حملوں کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے تاہم حکام کے مطابق ان حملوں میں بوکو حرام ملوث ہے

November 29, 2015
8