تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

معاشی پابندیوں کی دھمکی دے کر روس آگ سے نہ کھیلے، ترک صدر کا انتباہ

روسی صدر پیوٹن نے بھی طیارہ مار گرانے پر معافی نہ مانگنے تک ترک صدر سے ملاقات سے انکار کردیا

November 27, 2015

سعودی عرب اور قطر میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

دوحہ میں دو روز سے اسکول بند جب کہ ایئرپورٹ پر بھی کام متاثر ہورہا ہے

November 25, 2015

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

حملہ آوروں کی تعداد 3 سے چار تھی جب کہ آرمی کیمپ میں تقریباً 80 اہلکار موجود تھے، بھارتی فوج

November 25, 2015

امریکا میں پاکستانی نوجوان کو دہشت گردی کے الزام میں 40 سال قید کی سزا

عابد نصیر پر 2009 میں مانچسٹر کے شاپنگ سینٹر میں اپنے دیگر 11 ساتھیوں کے ساتھ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے

November 24, 2015

ترکی نے روسی جنگی طیارہ گرا کر پیٹھ میں چھرا گھونپا، ولادیمرپیوٹن

اس عمل سے روس کے ترکی کے ساتھ تعلقات پر خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، روسی صدر

November 24, 2015

چین میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 21 مزدور جھلس کر ہلاک

حادثے کے وقت کان میں 38 مزدور کام کررہے تھے جن میں سے 16 کو بحفاظت نکال لیا گیا

November 21, 2015

فرانس کے بعد بیلجیم میں بھی دہشت گردی کا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

کچھ مسلح دہشت گردوں کی جانب سے حملوں کا خدشہ ہے، وزیر اعظم

November 21, 2015

فرانس نے پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد اباعود کی ہلاکت کی تصدیق کردی

عبدالحامد اباعود گزشتہ رات سینٹ ڈینس میں آپریشن کے دوران مارا گیا جس کی تصدیق ڈی این اے ٹیسٹ سے بھی کرلی گئی ہے، حکام

November 19, 2015

پیرس میں پولیس کا سرچ آپریشن،خاتون سمیت 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ؛7 گرفتار

آپریشن کے دوران پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد اباعود کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں

November 18, 2015

پیرس پھردھماکوں سے گونج اٹھا، سرچ آپریشن کےدوران خودکش حملہ آورخاتون سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

سرچ آپریشن مشتبہ شخص کی تلاش میں کیا گیا جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ پیرس حملوں کا ماسڑ مائنڈ ہے

November 18, 2015
9